Homeہوم
One tap to anything.کسی بھی کام کے لیے ایک ٹیپ۔
Big, friendly tiles for the jobs you do every day, with today's milk, eggs, attendance and bills summed up underneath.روزمرہ کے کاموں کے بڑے اور آسان ٹائل، اور نیچے آج کے دودھ، انڈوں، حاضری اور بلوں کا خلاصہ۔
- Easy mode: fewer, larger buttons for first-time usersآسان موڈ: پہلی بار استعمال کرنے والوں کے لیے کم اور بڑے بٹن
- Monthly budget bar that turns amber, then redماہانہ بجٹ بار جو پہلے پیلا اور پھر سرخ ہو جاتا ہے
- A Speak button on every screenہر اسکرین پر بولنے کا بٹن
Milkدودھ
Milk, counted to the litre.دودھ کا حساب، لیٹر لیٹر۔
Record the delivery in one tap. Missed a day? Mark it. Forgot last week? Add several days at once.ایک ٹیپ میں ڈیلیوری درج کریں۔ ناغہ ہو تو ناغہ لگائیں۔ پچھلا ہفتہ رہ گیا ہو تو کئی دن ایک ساتھ شامل کریں۔
- Quantities in litres: 1, 1.5, 0.5. No millilitresمقدار لیٹر میں: 1، 1.5، 0.5۔ ملی لیٹر نہیں
- Pay today's milk, the whole month, what is due, or any amountآج کا دودھ، پورا مہینہ، باقی رقم یا کوئی بھی رقم ادا کریں
- Price changes apply to new days onlyنئی قیمت صرف آئندہ دنوں پر لاگو ہوتی ہے
Maid & staffماسی اور عملہ
Attendance in one tap.حاضری ایک ٹیپ میں۔
Present, absent, half day, leave. Every change is logged, and the salary works itself out from the policy you chose.حاضر، غیر حاضر، آدھا دن، چھٹی۔ ہر تبدیلی کا ریکارڈ رہتا ہے اور تنخواہ آپ کی پالیسی کے مطابق خود بن جاتی ہے۔
- Fixed, per-absence, prorated or daily-wage salaryمقررہ، ناغے کے حساب سے، تناسب سے یا روزانہ اجرت
- Advances and bonuses kept separate and never counted twiceپیشگی اور بونس الگ رہتے ہیں اور دو بار نہیں گنے جاتے
- Say “Noor 1 se 10 tak aayi” to mark ten days“نور 1 سے 10 تک آئی” کہیں اور دس دن لگ جائیں
Eggsانڈے
Eggs without the guessing.انڈوں کا حساب، اندازے کے بغیر۔
Add a tray or a dozen, take one out, log the broken ones. The count on screen is always what is in the kitchen.ٹرے یا درجن شامل کریں، ایک نکالیں، ٹوٹے ہوئے درج کریں۔ اسکرین پر وہی گنتی ہوتی ہے جو باورچی خانے میں ہے۔
- Low-stock warning you can setکم ذخیرے کی وارننگ جو آپ خود مقرر کریں
- Stock can never go below zeroذخیرہ کبھی صفر سے نیچے نہیں جاتا
Groceries & home stockراشن اور گھر کا سامان
Know what is running low.پتا رہے کیا ختم ہو رہا ہے۔
Rice, flour, oil, soap. Tap − when you use some, + when you restock. Items near their warning level light up.چاول، آٹا، تیل، صابن۔ استعمال پر − دبائیں، نیا آنے پر +۔ جو چیز ختم ہونے کے قریب ہو وہ نمایاں ہو جاتی ہے۔
- Units as visible chips: kg, g, litre, packet, dozen and your ownاکائیاں نظر آنے والے چپس میں: کلو، گرام، لیٹر، پیکٹ، درجن اور اپنی
- Expiry dates, storage place, price historyمیعاد، رکھنے کی جگہ اور قیمتوں کی تاریخ
Shopping listخریداری کی فہرست
A list that nearly writes itself.فہرست جو تقریباً خود بن جاتی ہے۔
Build it from low stock, tap the quick ideas, or say the item. Send it to the shopkeeper on WhatsApp.کم ہوتے سامان سے بنائیں، فوری مشورے دبائیں یا چیز کا نام بولیں۔ واٹس ایپ پر دکاندار کو بھیج دیں۔
- Quantity with − and +, units as chipsمقدار − اور + سے، اکائیاں چپس میں
- Mark bought: stock goes up and one expense is recordedخرید لیا کا نشان: ذخیرہ بڑھتا ہے اور ایک ہی بار خرچ درج ہوتا ہے
Expenses & billsخرچ اور بل
Every rupee, counted once.ہر روپیہ، صرف ایک بار۔
Add an expense in seconds. Pay a bill and exactly one expense appears. Undo it and it disappears.چند سیکنڈ میں خرچ درج کریں۔ بل ادا کریں تو ایک ہی خرچ بنتا ہے۔ واپس کریں تو وہ ہٹ جاتا ہے۔
- Budgets per month and per categoryماہانہ اور ہر زمرے کا بجٹ
- Receipt photos, reminders, undo on everythingرسید کی تصویر، یاد دہانی، ہر کام پر واپسی
Reportsرپورٹ
Month-end in a minute.مہینے کا حساب ایک منٹ میں۔
See where the money went, by category and by day. Share a clean PDF or a CSV, or send the summary on WhatsApp.دیکھیں پیسہ کہاں گیا، زمرے اور دن کے حساب سے۔ صاف PDF یا CSV شیئر کریں یا خلاصہ واٹس ایپ پر بھیجیں۔
- Any month or custom date rangeکوئی بھی مہینہ یا اپنی تاریخیں
- Cash paid out and expenses shown separatelyادا کی گئی نقد رقم اور خرچ الگ الگ